اقتصادی راہداری کے تحت چین قرضہ نہیں سرمایہ کاری کررہا ہے‘ مارچ 2018ء تک بجلی بحران پر قابو پالیں گے‘ پاکستان کو دیوالیہ قرار دینے کی تیاری کرنے والے ادارے آج معاشی بہتری کے معترف ہیں‘ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایس ای سی پی کے زیر اہتمام کمپنیز بل 2016ء کے مسودے کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 26 مارچ 2016 16:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے تحت چین قرضہ نہیں سرمایہ کاری کررہا ہے‘ مارچ 2018ء تک بجلی بحران پر قابو پالیں گے‘ پاکستان کو دیوالیہ قرار دینے کی تیاری کرنے والے ادارے آج معاشی بہتری کے معترف ہیں‘ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔
وہ ہفتہ کو ایس ای سی پی کے زیر اہتمام کمپنیز بل 2016ء کے مسودے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنیز بل 2016 کے ہر مرحلے سے باخبر رہا ہوں بل قوانین کی تیاری میں مشاورتی عمل بھی جاری رہا۔ فیوچر مارکیٹ بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہوچکا ہے۔ کمپنیز بل 2016ء کے مسودے پر بھی تمام کام مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تمام فریقوں کی مشاورت سے پالیسیاں بناتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.