پاکستان اورچین ایک دوسرے کی ضرورت ہیں ‘شیطانی تکون کی سازشوں سے پاکستان اورچین کی دوستی مزیدگہری ہوگی
مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنما اخترحسین بادشاہ کا عشائیہ سے خطاب
ہفتہ 26 مارچ 2016 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممتازرہنما اخترحسین بادشاہ نے کہا کہ پاکستان اورچین ایک دوسرے کی ضرورت ہیں،دونوں ملکوں نے ماضی میں بھی ایک دوسرے پربندآنکھوں سے انحصار اورا عتبار کیا جبکہ یہ سچی دوستی دونوں ملکوں اورقوموں کیلئے سرمایہ افتخار ہے ۔شیطانی تکون کی سازشوں سے پاکستان اورچین کی دوستی مزید گہری ہوگی اور دوستانہ مراسم میں مزید استحکام آئے گا ۔
امریکہ اورانڈیا اوراسرائیل کے گٹھ جوڑ سے کچھ نہیں ہوگا جبکہ نریندرمودی کے جنگی جنون سے بھارتی معیشت کی ناؤڈوب جائے گی ۔بھارت جنوبی ایشیاء کی تھانیداری کیلئے امریکہ کی گودمیں بیٹھ گیا مگراس کایہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔امریکہ اپنے مفادات کے سواکسی کادوست نہیں ،ضرورت اورمفاد کے تحت دوسرے ملکوں کواستعمال اورپھران کااستحصال کرنااس کی فطرت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.