دہشتگردی صرف پریس ریلیزز اوراشتہار چلا کر ختم نہیں کی جاسکتی‘دہشت گردی کے مسئلے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی نہ بنایا جائے
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ لاہور پر جنوبی پنجاب میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کو منسوخ کردیں
پیر 28 مارچ 2016 16:44
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ لاہور پر جنوبی پنجاب میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کو منسوخ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی صرف پریس ریلیزز اوراشتہار چلا کر ختم نہیں کی جاسکتی،دہشت گردی کے مسئلے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی نہ بنایا جائے۔
پیر کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ لاہور کے سوگ میں جنوبی پنجاب میں اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے لاہور میں خواتین اورمعصوم بچوں کو ٹارگٹ کیا، حکومت کا نیشنل ایکشن پلان صرف کاغذات میں اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر پورے ملک میں عمل نہیں کیا جارہا، پنجاب خصوصاً جنوبی پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر فوری عمل شروع کیا جائے، انسداد دہشت گردی کی قومی پالیسی پر عمل پیرا ہوکر ہی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.