انسانی زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے، حالات مشکل ہوں یا آسان زندگی کی حقیقت کو سمجھ کر قبول کرنا چاہئے ، گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی
پیر 28 مارچ 2016 22:12
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ انسانی زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ حالات مشکل ہوں یا آسان ہمیں زندگی کی حقیقت کو سمجھ کر قبول کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کی نامعلوم سمتوں اور ان دیکھی راہوں میں اپنا راستہ تلاش کرنے کا جذبہ ہی ہمیں کامیابی اور سرخروئی کی جانب لے جائیگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں چیئرمین یونین کونسل ضلع پشین محمد دین رودوال کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا کہ انسانی زندگی میں نشیب وفراز آتے رہتے ہیں مگر گھٹن حالات میں گھبرا کر بیٹھ جانے، مشکلات میں جدوجہد ترک کرنے اور زندگی سے فرار اختیار رکرنے کی بجائے ہمیں حوصلہ وہمت سے ہرقسم کی مشکلات کا سامنا کرنا اور حالات کو اپنے قابو میں رکھنا چاہیئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.