نوجوانوں کو ہنرمند بنانے سے ملک ترقی کرے گا
بیروزگاری کے خاتمہ اور نئی نسل کو جرائم سے بچانے کیلئے قومی ہنرمند میلہ سنگ میل ثابت ہو گا ذوالفقار احمد چیمہ
منگل 29 مارچ 2016 18:00
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرذوالفقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی سکلز ڈویلپمنٹ کا مقصد انہیں جرائم سے بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو جرائم سے بچانے اور انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے قومی ہنرمند میلہ سنگ میل ثابت ہو گا نوجوانوں کو ہنرمند بنانے سے ملک ترقی کرے گا اور بے روزگاری پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔
وہ منگل کو نیوٹک ،ٹیوٹااور برٹش کونسل کے زیر اہتمام یہاں ایکسپو سنٹر میں ”پاکستان سکلز میلہ 2016“کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کی جانب سے صوبائی سطح پر ہنرمندی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں نوجوانوں طالب علموں عام شہریوں صنعتکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.