ریکٹروٹس پر امن معاشرہ کی تشکیل کیلئے پیشہ وارانہ تربیت اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں،کیپٹن (ر) محمد عثمان خٹک
پولیس کو آٹو میشن کے ذریعہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جا رہا ہے،تربیت یافتہ اور جدید اسلحہ سے لیس ملک دشمنوں‘ شر پسندوں اور سماج دشمنوں پر قابوپایا جائے گا،ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سرگودھا
منگل 29 مارچ 2016 22:57
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان خٹک نے تربیت مکمل کرنے والے ریکٹروٹس پر زور دیا ہے کہ وہ قوت ایمانی ،جذبہ حب الوطنی و انسانی ہمدردی سے سر شار ہو کر شہریوں کے جان و ما ل‘ عزت و آبرو اور پر امن معاشرہ کی تشکیل کیلئے اپنی پیشہ وارانہ تربیت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں یہی ان کے پیشے کے تقدس کا تقاضا ہے۔
وہ یہا ں پولیس لائنز سرگودہا میں نئے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈی پی او سرگودہا کیپٹن ریٹائر ڈ سہیل چوہدری ، ایس ایس پی پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول سرگودہا ممتاز دیو ، ممبر انچارج صوبائی محتسب ریاض میکن ، پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم ، پولیس و سول افسران اور اہلکاروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.