سانحہ گلشن اقبال پارک میں 74 انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد پارک کی دیواریں8فٹ تک اونچی کر نے کا فیصلہ
دیواروں کی تعمیر مکمل ہونے تک پارک کو عوام کیلئے نہ کھولنے کا فیصلہ ‘سیکورٹی اہلکاران بھی تعینات کیے جائیں گے ‘ذرائع
بدھ 30 مارچ 2016 15:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) سانحہ گلشن اقبال پارک میں 74 انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد پارک کی دیواریں8فٹ تک اونچی کر نے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق سانحہ کے دو روز بعدانتظامیہ نے پارک کی دیواروں کو ازسر نو تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹوٹی ہوئی دیواروں کی مرمت کر کے انہیں بلند کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ انتظامیہ کی جانب سے دیواروں کی تعمیر مکمل ہونے تک پارک کو عوام کیلئے نہ کھولنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال پارک کی چاروں اطراف کی دیواریں انتہائی چھوٹی ہیں جن پر جنگلے لگے ہوئے ہیں او ران دیواروں کو باآسانی عبور کیا جا سکتا ہے جبکہ پارک کے داخلی اور خارجی دروازوں پر سکیورٹی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ نے اب جنگلے اتار کر انکی جگہ دیواریں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پارک کے اندر بھی سکیورٹی گارڈز اور پولیس اہلکاروں کی تعیناتی یقینی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.