بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈی جی کا دورہ پاکستان کا مطالبہ
بدھ 30 مارچ 2016 15:29
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) پٹھانکوٹ واقعے کی تحقیقات کرنے والی پاکستان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اور بھارت کے تفتیشی حکام کے درمیان این آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی ،بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈی جی نے پاکستانی ٹیم سے ملاقات میں دورہ پاکستان کا مطالبہ کردیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اور بھارت کے تفتیشی حکام کے درمیان این آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی۔
این آئی اے کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ پاکستان جلد از جلد بھارتی ٹیم کو دورے کی اجازت دے۔ بھارتی ٹیم جیش محمد کے سربراہ سے تفتیش کرنا چاہتی ہے۔ ڈی جی این آئی اے کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کے ماسٹر مائنڈ ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.