مقابلے میں مارے جانیوالے دہشتگردوں کا سانحہ گلشن اقبال سے تعلق نہیں ،دہشتگردی کے دیگر واقعات میں ملوث تھے ‘ آئی جی پنجاب
جمعرات 31 مارچ 2016 14:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ لاہور میں مقابلے میں مارے جانیوالے دہشت گردوں کا سانحہ گلشن اقبال سے تعلق نہیں تاہم وہ دہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث تھے ، پولیس یا سی ٹی ڈی نے یوسف کو کبھی بھی دہشت گرد قرار نہیں دیا ، ابتدائی شواہد سے یہ غلطی فہمی پیدا ہوئی کہ شاید وہ سانحے میں ملوث ہے ۔
دہشتگردی کے خلاف تمام ادارے مل کرکام کررہے ہیں ،سانحہ گلشن اقبال پارک کے ملزمان کوقانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔گزشتہ روز لاہور میں خواتین پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، پولیس یا سی ٹی ڈی نے یوسف کو کبھی بھی دہشت گرد قرار نہیں دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.