خانیوال میں پولیس کی کارروائی،30من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد
جمعہ 1 اپریل 2016 12:20
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) خانیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے کا 30من سے زائد گوشت پکڑ لیاہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہناہے کہ 30من سے زائد گدھے کا گوشت اسلام آباد لے جایا جارہاتھ جہاں یہ مقامی ہوٹلوں میں سپلائی ہونا تھا جسے بروقت کارروائی کے دوران پکڑ لیا گیاہے۔
(جاری ہے)
پولیس نے گدھے کا گوشت تلف کرکے بس کو تحویل میں لے لیاہے جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے اور مقدمہ بھی درج کر لیاہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.