دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد ریکارڈ 64کروڑ سے تجاوز کر گئی
جمعہ 1 اپریل 2016 15:13
لندن ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد ریکارڈ 64کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ برطانیہ کے امپیریل کالج لندن کے سکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر ماجد عزتی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یہ تعداد غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد سے زیادہ ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔
1975ء میں دنیا میں ایسے ا فراد کی تعداد ساڑھے دس کروڑ تھی جو 2014ء میں بڑھ کر 64کروڑ تک پہنچ گئی۔ موٹاپے کا شکار افراد کے تعین کیلئے باڈی ماس انڈیکس کااستعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی فرد کے وزن کو اس کے قد سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ 25بی ایم آئی والے شخص کو معمول سے زیادہ وزن والا، 30بی ایم آئی والے کو لبسیارخور اور 40بی ایم آئی والے کو شدید موٹاپے کاشکار شخص تصور کیاجاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.