پاک بحریہ نے بحری قزاقی کے خلاف ٹاسک فورس کمانڈ ساتویں مرتبہ مکمل کرلی
جمعہ 1 اپریل 2016 16:14
منامہ/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) پاک بحریہ نے بحری قزاقی کے خلاف ٹاسک فورس کمانڈ ساتویں مرتبہ مکمل کرلی،ٹاسک فورس کی کمانڈ سمندر محفوظ بنانے کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی مظہر ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹر میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب ہوئی، پاک بحریہ نے بحری قزاقی کی ٹاسک فورس کی کمانڈ ساتویں مرتبہ مکمل کرلی،کثیر الاقوامی مشترکہ 151ٹاسک فورس بحری قزاقی کے خلاف برسرپیکار ہے، ٹاسک فورس کی کمانڈ سمندر محفوظ بنانے کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی مظہر ہے۔
ریئر ایڈمرل زاہد الیاس نے کمبانڈ ٹاسک فورس کی کمانڈ سنگاپور نیوی کے سپرد کی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کمانڈ کے دوران بحری سفر کی آزادی کو یقینی بنایا ہے، کمانڈ کے دوران جاپان اور جنوبی کوریا کے تعاون پر شکرگزار ہیں،بحری قزاقی کے عالمی مسئلے سے مشترکہ کوششوں سے نمٹا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.