وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا،5 سے9سال کے بچوں کا سکولوں میں داخلہ کرایا جائے گا
تمام صوبائی حکومتیں ماہ اپریل کے دوران بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کیلئے خصوصی اقداما ت کریں گی، موجودہ دور علم ، تعلیم اور تحقیق کا ہے، ہمار ی بد حالی کی بڑی وجہ تعلیم سے دوری ہے،حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے،تعلیم ہما ر ے تما م قو می مسا ئل کا حل ہے،اس کے ذر یعے ہم غر بت اوردہشت گر دی جیسے نا سو رو ں کو جڑ سے اکھا ڑاجاسکتاہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا قومی داخلہ مہم ’’چلوسکول‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 1 اپریل 2016 18:11
نارووال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ مہم کے تحت پانچ سے نو سال کے بچوں کا سکولوں میں داخلہ کرایا جائے گا،تمام صوبائی حکومتیں ماہ اپریل کے دوران بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کے لئے خصوصی اقداما ت کریں گی، آج کا دور علم ، تعلیم اور تحقیق کا دور ہے اور ہمار ی بد حالی کی بڑی وجہ تعلیم سے دوری ہے، با وقار اور خود مختار پاکستان کے لئے ہر بچے کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا،حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے۔
وہ جمعہ کو یہاں ایک سرکاری سکول میں قومی داخلہ مہم ’’چلوسکول‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر نے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ احسن اقبال نے کہا قومی داخلہ مہم کے تحت پانچ سے نو سال کے بچوں کا سکولوں میں داخلہ کرایا جائے گا۔(جاری ہے)
تمام صوبائی حکومتیں ماہ اپریل کے دوران بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کے لئے خصوصی اقداما ت کریں گی۔ احسن اقبال نے کہا آج کا دور علم ، تعلیم اور تحقیق کا دور ہے اور ہمار ی بد حالی کی بڑی وجہ تعلیم سے دوری ہے۔
انہوں نے کہا با وقار اور خود مختار پاکستان کے لئے ہر بچے کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا۔احسن اقبال نے کہا جس قوم کی صفوں میں جہالت ہو تی ہے وہ خود اپنے خلاف ساز ش کرتی ہے۔انہوں نے کہا تعلیم ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے معاشرتی ناہمواری کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔احسن اقبال نے کہا بد قسمتی سے پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہے جہاں زیادہ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ تاہم موجودہ حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے اور قومی داخلہ مہم اسی کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ قو مو ں کی تر قی کا را ز تعلیم میں پو شید ہ ہے ، ہم اپنے بچو ں کو جد ید تر ین علو م کے زیو ر سے آ را ستہ کر کے ہی ہم اقو ا م عا لم کی صفو ں میں ممتا ز مقا م حا صل کر سکتے ہیں ۔ دنیا میں وہی معا شر ہ تر قی کر تا ہے جو تعلیم کو اپنی او لین تر جیح قر ار دیتے ہو ئے جامع منصو بہ بند ی کے ذر یعے بر و قت اقدا ما ت ا ٹھاتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ تعلیم ہما ر ے تما م قو می مسا ئل کا حل ہے اور اسی کے ذر یعے ہم غر بت ،بے روز گار ی ، پسما ند گی ، انتہا پسند ی ،دہشت گر دی جیسے نا سو رو ں کو جڑ سے اکھا ڑ سکتے ہیں ،مو جو د ہ حکومت و ز یر ا علیٰ کے پر و گرا م بڑ ھو پنجا ب ،پڑھو پنجا ب کو عا م کر نے کے لیے تما م تر وسا ئل بروئے کا ر لا ر ہی ہے ۔انہو ں نے کہاکہ تعلیم ہما ر ے تما م قو می مسا ئل کا حل ہے اور اسی کے ذر یعے ہم غر بت ،بے روز گار ی ، پسما ند گی ، انتہا پسند ی ،دہشت گر دی جیسے نا سو رو ں کو جڑ سے اکھا ڑ سکتے ہیں ۔ و فا قی و ز یر منصو بہ بند ی و تر قی نے کہا کہ ہم ضلع نا روو ا ل کے 70ہزار بچو ں کے سکو لوں میں دا خلو ں کے ٹا ر گٹ کے سو فیصد حصو ل کو ہر قیمت پریقینی بنا ئیں گے۔ وفا قی وزیر نے کہا کہ وفا قی حکو مت نے تعلیم کی روز افزو ں اہمیت کے پیش نظر ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کے بجٹ کو 28ار ب سے بڑھاکر 72ارب رو پے کر دیا ہے جو کہ و طن عز یز کے تعلیم کے شعبے میں تا ر یخ سا ز انقلا ب کا پیش خیمہ ثا بت ہو گا ۔ اس مو قع پرممبر صو با ئی اسمبلی خو ا جہ محمد و سیم بٹ،ضلعی صدر پاکستا ن مسلم لیگ ملک طا رق اعوا ن ،تحصیل صدر سیداظہر الحسن شاہ، ا ے ڈی سی طا رق کر یم کھو کھر ،ای ڈی او ایجو کیشن غیا ث صا بر،پر نسپل نارووا ل پبلک سکو ل محفو ظ الر حمن ، ڈی او ز ایجو کیشن محمد امین ،حا مد سعید ،سا جد ہ پر و ین،اسا تذہ پر یس نما ئند گا ن اور طلباء کی کثیر تعدا د مو جو د تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.