پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی خطرے سے مل کر نمٹنا چاہئے ،لاہور میں خودکش دھماکے کی مذمت اور عرصہ دراز سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں،افغان وزیرخارجہ کا کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں استقبالیہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 اپریل 2016 20:20
اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء) :افغانستان کے وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کے چیلنج کا سامنا ہے دونوں ملکوں کو اس خطرے سے نمٹنے کیلئے مل کر لڑنے کی ضرورت ہے۔پاکستان اور افغانستان جغرافیائی،ثقافتی،مذہبی اورتاریخی رشتوں سے منسلک ہیں اور دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعلقات کومزیدمستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج کابل میں پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستان کے قومی دن کے موقع پر استقبالیہ سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ افغان وزیرخارجہ نے قومی دن کے موقع پرافغان حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستانی حکومت اورعوام کومبارکباد دی۔انہوں نے حال ہی میں لاہور میں خودکش دھماکے کی مذمت کی اور عرصہ دراز سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.