پشاور انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن 120 افراد گرفتار
اتوار 3 اپریل 2016 12:06
پشاور ۔ 03 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اپریل۔2016ء ) یونیورسٹی روڈ پر امن چوک سے لے کر فیز تھری چوک تک مختلف بازاروں میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور تجاوزات کرنے پر 120 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے اسسٹنٹ کمشنر الطاف شیخ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عمران خان اور ٹیم کے ہمراہ مذکورہ علاقوں کا دورہ کیا اور تجاوزات کرنے پر 120 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر پشاور ریا ض خان محسودنے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پشاور کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے تما م مستقل غیر قانونی تجاوزات کو ختم کیا گیا تھا تاہم اس کے بعد اکثر بازاروں میں دکانداروں نے عارضی تجاوزات پھر قائم کر لیں جس کے بعد انتظامیہ نے دوبارہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.