شانگلہ دو مکانات پر پہاڑی تودہ گرنے سے2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
اتوار 3 اپریل 2016 12:06
شانگلہ ۔ 03 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اپریل۔2016ء ) ضلع شانگلہ کے علاقہ لیلونئی میں دو مکانات پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو خواتین سمیت3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاشوں کو امدادی کاروائیوں کے بعد ملبے سے نکال لیا گیا۔ شدید بارشوں کی وجہ سے شمالی علاقہ جات کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والی شاہراہ ریشم کوہستان میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیدنگ کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بندہوگئی ۔
سینکڑوں مسافر گاڑیاں دونوں اطراف میں پھنس گئیں۔تفصیلات کے مطابق حالیہ جاری شدید بارشوں نے شانگلہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ۔شانگلہ کے گاوٴں لیلونئی میں 2 مکانات پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین اور1 بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔فلا حی تنظیم پی آر سی ایس ، مقامی لوگ اور پو لیس نے لا شوں کو ملبے سے نکالاجبکہ کوہستان میں بھی ایک مکان پر تودہ گرنے سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ شانگلہ کے ندیوں میں شدید طغیانی آگئی ہے اور دریائے سندہ اور خان خوڑ کے کنارے آبادی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.