دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 5 اپریل 2016 13:26

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد103500کیوسک اور اخراج :16000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 130700کیوسک اور اخراج 130700کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد91500کیوسک اور اخراج58600کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 23900 کیوسک اور اخراج18800کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد127000کیوسک اور اخراج 120000کیوسک،چشمہ: آمد100900کیوسک اوراخراج 58800 کیوسک، تونسہ: آمد37200 کیوسک اور اخراج37200کیوسک، پنجند: آمد42700کیوسک اور اخراج38900کیوسک، گدو: آمد 68600 کیوسک اور اخراج 68600کیوسک، سکھر: آمد67600کیوسک اور اخراج 41800کیوسک، کوٹری:آمد27400کیوسک اور اخراج6900 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1476.74فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.622ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1134.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.436ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :