الطاف حسین اور محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار ‘ منی لانڈرنگ ، راءسے تعلقات اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے کے الزامات شامل ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع
میاں محمد ندیم بدھ 6 اپریل 2016 17:06
اسلام آباد (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اپریل۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سرفراز مرچنٹ کے فراہم کردہ ثبوت اور شواہد پر قائد ایم کیو ایم اور سینئر رہنما محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی۔ دونوں افراد کیخلاف چارج شیٹ جلد وزیر داخلہ کو پیش کر دی جائے گی۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد اور رہنماءمحمد انور کیخلاف سرفراز مرچنٹ کے فراہم کردہ ثبوت ، شواہد پر دونوں افراد کیخلاف چارج شیٹ تیار کی گئی ہے جس میں منی لانڈرنگ ، راءسے تعلقات اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے چارج شیٹ اور سرفراز مرچنٹ کے دورہ پاکستان سے متعلق رپورٹ جلد وزیر داخلہ چودھری نثار کو پیش کریں گے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سرفراز مرچنٹ نے آئندہ بھی پاکستان آنے اور شواہد کی فراہمی سے متعلق مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.