ضمنی الیکشن بارے غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں،آئی جی سندھ
پولنگ کے موقع پر مجموعی طور پر 3940سے زائد افسران و جوان سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے ،اے ڈی خواجہ
بدھ 6 اپریل 2016 17:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں این اے 245 اور پی ایس 115 کے لیئے ہں ونیوالے ضمنی الیکشن کے موقع پر شہر بھر میں سیکیورٹی کے جملہ اقدامات فول پروف بنانیکے احکامات جاری کیئے ہیں ۔ وہ ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات پر مشتمل پلان کا جائزہ لے رہے تھے۔
پولیس سیکیورٹی پلان کے مطابق ضمنی الیکشن کے متعلقہ پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس ، حساس اور نارمل کٹیگریز میں تقسیم کرکے پولیس موبائلز اور موٹرسائیکلوں پر سوار افسران اور جوانوں کے علاوہ کراچی پولیس کے 2740 سے زائد جبکہ اضافی نفری کے طور پر 1200 سے زائد آر آر ایف اور ایس آر پی کیافسران اور جوانوں کو سیکیورٹی ذمہ داریوں پر تعینات کیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.