میری طرح نواز شریف اندرونی اور بیرونِ ملک کے اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے لائیں،منظور احمد وٹو
اس عمل سے کرپشن کا خاتمے کے ساتھ سیاست دانوں پر عوام کا اعتماد بحال ہو گا ملک کی سیاسی صورت حال میں بہتری آئے گی اور ناجائز ذرائع سے دولت اکٹھی کرنے کی حوصلہ شکنی ہو گی، میڈیا سے گفتگو
بدھ 6 اپریل 2016 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ میری طرح وزیر اعظم میاں نواز شریف اندرونی اور بیرونِ ملک کے اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے لائیں اس عمل سے کرپشن کا خاتمے کے ساتھ ساتھ سیاست دانوں پر عوام کا اعتماد بحال ہو گا۔ ملک کی سیاسی صورت حال میں بہتری آئے گی اور ناجائز ذرائع سے دولت اکٹھی کرنے کی حوصلہ شکنی ہو گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پیپلز سیکرٹریٹ پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تنویر اشرف کائرہ، میاں منظور احمد مانیکا، جہاں آرا وٹو اور عابد حسین صدیقی کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے انہوں پریس کانفرنس میں شریف خاندان کو حدفِ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس نے شریف خاندان کی بیرون ملک میں سرمایہ کاری اور آف شور کاروبار کو عیاں کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.