پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹرکرکٹ کے عہدے کیلئے سابق کرکٹرزسے رابطے شروع کردئیے
میاں محمد ندیم جمعرات 7 اپریل 2016 14:17
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹرکرکٹ کے عہدے کیلئے بورڈ نے سابق کرکٹرزسے رابطے شروع کردئیے ہیں، چیئرمین پی سی بی ہفتے کوکراچی میں سابق کرکٹرزسے ملاقات کریں گے۔ڈائریکٹرکرکٹ کے عہدے کیلئے پی سی بی کے مختلف کرکٹرزسے رابطے شروع کردیے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرکرکٹ کیلئے کسی پڑھے لکھے کرکٹرکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
چیئرمین پی سی بی شہریارخان ہفتے کوکراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سابق کرکٹرزسے ملاقات کریں گے، چیئرمین اس حوالے سے اپنے مشیروں مصباح الحق اوریونس خان سے بھی رائے لیں گے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرکرکٹ سلیکشن اورٹیم معاملات کے براہ راست نگراں ہوں گے اورغیرملکی دوروں پربھی ٹیم کےساتھ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.