چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس، پیشہ وارانہ امور، شوال اور ملک کے بقیہ حصوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز سمیت داخلی و بیرونی سلامتی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
جمعرات 7 اپریل 2016 19:50
راولپنڈی ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جمعرات کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کانفرنس میں پیشہ وارانہ امور، شوال اور ملک کے بقیہ حصوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز سمیت داخلی و بیرونی سلامتی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
جاری انسداد دہشتگردی آپریشنز پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے علاوہ اجلاس کو پاکستان میں مخالف انٹیلی جنس ایجنسیوں کی سرگرمیوں اور اس پر ردعمل کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ پاکستان کے خلاف معاندانہ کارروائیوں جن سے ہماری سلامتی اور ترقی کو نقصان پہنچ سکتا ہے، کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھانے کا عزم ظاہر کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.