آل پنشنر ایسو سی ایشن کی صوبائی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس 12اپریل کو پشاور میں طلب
ہفتہ 9 اپریل 2016 17:54
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اپریل۔2016ء ) آل پنشنر ایسو سی ایشن کی صوبائی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس 12اپریل کو پشاور میں طلب کیا گیا ۔ اجلاس میں مرکزی اور صوبائی سطح پر جلسے اور مظاہروں کیلئے پرو گرام کو آخری شکل دی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق آل پنشنرز ایسو سی ایشن ضلع چارسدہ کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حاجی عبدالسلام عارف منعقد ہوا۔
ا جلا س میں مرکزی چےئرمین جمشید خان ،صوبائی صدر فدا محمد درانی ،حاجی گل حبیب ،نو شیر وان ،فضل واحد،عنایت اللہ ما ما اور کفایت نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 12اپریل بروز منگل صبح دس بجے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2پشاور سٹی میں صوبائی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں مرکزی اور صوبائی سطح پر جلسے ،جلوسوں اور مظاہروں کیلئے پروگرام کو آخری شکل دی جائیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.