بالی وڈ اداکار ورون دھون کی کرن ارجن کے ساتھ سیلفی جاری

اتوار 10 اپریل 2016 14:33

بالی وڈ اداکار ورون دھون کی کرن ارجن کے ساتھ سیلفی جاری

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کرن ارجن کے ساتھ سیلفی جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کرن ارجن کے ساتھ سیلفی جاری کر دی،یہ فلم کرن ارجن کے کرن ارجن یعنی سلمان خان اور شاہ رخ خان نہیں بلکہ فلمسازکرن جوہر اور اداکار ارجن کپور ہیں جن کے ساتھ ورون نے سیلفی جاری کی ہے،واضع رہے اداکار ورون کرن کی فلم ہمپٹی شرما کی دلہنیا جبکہ ارجن کرن جوہر کی فلم ٹو اسٹیٹس میں کام کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :