لیپہ پہاڑوں نے برف کی سفید چادر دوبارہ اوڑھ لی
اتوار 10 اپریل 2016 15:08
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اپریل۔2016ء) لیپہ پہاڑوں نے برف کی سفید چادر دوبارہ اوڑھ لی۔ ریشیاں تالیپہ سڑک پر برفباری سے شدید پھسلن ، گاڑیاں کنٹرول سے باہر، مسافروں کی شدید پریشانی ، حادثات کا خدشہ، لینڈ سلائیڈنگ کا راج۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر کی طرح وادی لیپہ میں بھی تباہی مچادی، وادی کے زیریں علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں اورپہاڑوں پر برف باری نے راج قائم کر لیا۔
معمولات زندگی میں بدلاؤ رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ سڑکیں بوجہ برفباری متاثر، کیچڑ اور برف مکس ہونے سے شدید پھسلن کے باعث گاڑیاں قابو سے باہر، دوران سفر جگہ جگہ رکاؤٹیں مسافروں کو شدید مشکلات کے ساتھ وقت کا ضیاع ایک گھنٹے کا سفر ایک دن میں طے ہوتا ہے حکومت کی عدم توجہ نے عوام لیپہ کو دوسرے مسائل کی طرح آمدورفت کے سلسلے سے بھی تاحال دوچار رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.