کارکنوں کی شہادت پر خاموش نہیں رہیں گے ، عمران خان کی تمام تر توجہ وزارت عظمیٰ کی کرسی پر ہے،امیر حیدر ہوتی
منگل 12 اپریل 2016 13:11
پشاور۔12اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ صوبے میں دوسروں کے علاوہ اے این پی کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ میں خطر ناک اضافہ نہ صرف یہ کہ تشویشناک ہے بلکہ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صوبائی حکومت سیاسی کارکنوں اور عوام کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی کے 34 صوابی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں اُنہوں نے اعلان کیا کہ اے این پی سوات کے پارٹی کارکن جمشید خان کی شہادت اور ایسے دیگر واقعات کے خلاف پورے صوبے اور فاٹا میں 13 اپریل کو احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے اور تمام اضلاع اور ایجنسیوں کی سطح پر ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.