ہیلن میرن کی نئی فلم “دی آئی ان دی سکائی” کا پریمئر، ہیلن میرن کی ریڈکارپٹ پر واک
منگل 12 اپریل 2016 13:48
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) ہیلن میرن کی نئی فلم دی آئی ان دی سکائی کا پریمئر لندن میں ہوا۔ اس موقع پر ہیلن نے ریڈکارپٹ پر واک کی اور ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت پر بات بھی کی۔ فلم پندرہ اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
گیون ہوڈ کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں کاوٴنٹر انٹیلی جنس اورڈرون حملوں جیسے جدید جنگی حربوں کے استعمال کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔
فلم میں ہیلن میرن کرنل کیتھرین پاول کے کردار میں جلوہ نما ہو رہی ہیں جو دہشت گردوں کے سیل کو نشانہ بنانے کیلئے کئے جانیوالے ڈرون آپریشن کی قیادت کرتی نظر آئیں گی۔فلم کی کاسٹ میں ایرون پال، فوئب فوکس، ایان گلین شامل ہیں جبکہ آنجہانی اداکار ایلن رک مین نے بھی موت سے پہلے فلم میں کام کیا۔ فلم پندرہ اپریل کو ریلیز ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.