بھارت نے خطے میں اسلحے کی دوڑ شروع کر رکھی ہے۔بھارت کا امریکہ سے جاسوسی طیارے خریدنے کا معاہدہ خطے میں طاقت کے توازن میں مزید بگاڑ پیدا کرے گا
سیاسی رہنماؤں اور ماہرین کا ریڈیوپروگرام میں اظہارخیال
بدھ 13 اپریل 2016 16:37
اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) سیاسی رہنماؤں اور ماہرین نے کہاہے کہ بھارت نے خطے میں اسلحے کی دوڑ شروع کر رکھی ہے۔بھارت کا امریکہ سے جاسوسی طیارے خریدنے کا معاہدہ خطے میں طاقت کے توازن میں مزید بگاڑ پیدا کرے گا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ریڈیو پاکستان کے نیو ز اینڈ کرنٹ آفیئرز چینل کے پروگرام نقطہ نظر اور پرسپیکٹو میں تبصرہ کر تے ہوئے کیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنماء بیر یسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ بھارت اسلحہ کی دوڑ میں بہت آگے نکل رہاہے اور ہر سال اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کر رہا ہے۔بھارت خطے کے تمام ممالک پر برتری چاہتا ہے پاکستان کے پاس بھی دنیا کی بہترین فوج ہے اور وہ اس کے عزائم پورا نہیں ہونے دے گا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت ملک کی معیشت کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.