دھاگا فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا دھاگا جل کر راکھ ہو گیا
جمعرات 14 اپریل 2016 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) لاہور کے علاقے شالیمار چائنہ سکیم میں دھاگا فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا دھاگا جل کر راکھ ہو گیا ، ریسکیو ٹیموں نے 2گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگے پر قابو پالیا ، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چائنہ سکیم میں میں دھاگے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پہلی اور دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور تقریباً 2گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ آگے لگنے کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا دھاگا جل کر راکھ ہو گیا تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.