جمہوریہ کوریا علاقے میں کشیدگی بڑھانے سے باز رہے
فریقین سلامتی کونسل کی قرارداد پر مکمل عملدر آمد کر یں ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:03
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) چین نے کوریائی جزائر کے مسئلے کے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ کوئی ایسی کارروائی نہ کریں جس سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہو اور صورتحال بگڑ جانے کا خدشہ ہو ، چین نے یہ ردعمل ان اطلاعات کے بعد ظاہر کیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ عوامی جمہوریہ کوریا کا درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بلاسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے کہا ہے کہ جمہوریہ کوریا کے میزائلوں کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں با لکل واضح ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ کوریا کی طرف سے یہ کارروائی کسی طورپر مناسب نہیں ، اس وقت کوریائی جزائز کی موجودہ صورتحال پیچیدہ اور حساس ہے اس لئے ہم توقع کرتے ہیں کہ تمام فریقین سلامتی کونسل کی قرار داد پر مکمل عمل کریں گے اور کشیدگی پید ا کرنے اور صورتحال کو خراب ہونے سے بچانے کی کوشش کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.