پانی چوری کی موثر روک تھام کے لئے کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ1873 میں ضروری ترامیم
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء ) حکومت پنجاب نے کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ1873 ء میں ضروری ترامیم کر دی ہیں،اس طرح عام کسان کو نہری پانی کی فراہمی یقینی ہو گی اور پانی چوری کے موثر انسداد میں بھی مدد ملے گی جس سے زرعی پیداوار میں اضافہ ہونے سے کسان خوشحالی ہو گا۔یہ بات پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی(پیڈا) کے ڈپٹی جنرل منیجر افضل انجم طور نے گورنمنٹ انجینئرنگ اکیڈمی میں محکمہ آبپاشی لاہور زون کے افسران کے لئے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ میں لیکچر دیتے ہوئے کہی۔
ورکشاپ میں کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ میں لائی جانے والی ترامیم کے بارے میں آبپاشی افسران کو آگاہ کیا گیا۔ورکشاپ کے شرکاء کو لیکچر دیتے ہوئے ڈپٹی جی ایم پیڈا افضل انجم طور نے بتایا کہ کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ میں ایک ترمیم کے تحت پانی چوری کو قابل دست اندازی پولیس اور ناقابل ضمانت جرم بنا دیا گیا ہے تاکہ عام کسانوں کے حصہ کے نہری پانی پر کوئی طاقتور قابض نہ ہو سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.