پاکپتن،تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر شہری کو نقدی موبائل سے محروم کر دیا

ہفتہ 16 اپریل 2016 19:52

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر شہری کو نقدی موبائل سے محروم کر دیا تفصیلات کے مطابق محلہ حسن پورہ کا رہائشی محمد امین ڈیوٹی سے فارغ ہوکر موٹر سائیکل پر گھر آرہا تھا لاری اڈہ کے قریب تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر نقدی موبائل شناختی کارڈموٹر سائیکل لائسنس مالیت328000چھین کر فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :