کمشنر سکھر ڈویژن کی جانب سے تمام اضلاع میں ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کرنے کی ہدایت
ہفتہ 16 اپریل 2016 21:05
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء)کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے گرمی کے موسم کے دوران سکھر، خیرپور اور گھوٹکی اضلاع میں ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو گرمی کی تپش سے محفوظ رکھنے کے لئے آگاہی مہم چلائی جائے، اسکول کے بچوں کو گرمی سے بچانے کے لئے اسکولو ں میں سولر سسٹم لگائیں جائیں، روٹین امیونائزیشن کو بہتر کئے بغیر پولیو وائرس ختم نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے یہ ہدایات اپنی آفس کے کمیٹی روم میں پولیو کے خاتمے کیلئے تشکیل دی گئی سکھر ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ کمشنر سکھر ڈویژن نے تینوں اضلاع خیرپور، سکھر اور گھوٹکی کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات کی کہ سخت گرمی شروع ہونے سے پہلے ہی ہر ضلع میں ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کئے جائیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے، جبکہ اسکولوں اور بی ایچ یوز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی صورت میں متبادل سولر سسٹم لگائے جائیں تاکہ اسکولوں میں مستقبل کے معماروں کو سخت گرمی سے محفوظ رکھا جا سکے ، اسپتالوں میں مریضوں کو کوئی بھی تکلیف نہ ہو اور ادوویات خراب نہ ہو ں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.