یورپی کمیشن اورآٹھ ممالک کی شامی مہاجرین کیلئے ایک ارب 60کروڑڈالرامداد
عالمی برادری اس منصوبے کے ذریعے متاثرین تک تعلیم کی فراہمی اور پائیدار امن کے قیام کو ممکن بناتے ہوئے انسانی وقار بحال کر سکتی ہے،بان کی مون
ہفتہ 16 اپریل 2016 21:07
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) شامی پناہ گزینوں کی امداد کے مقصد سے یورپی کمیشن اور آٹھ مختلف ممالک کی امداد سے عالمی بینک کے ایک منصوبے کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مختلف خطوں میں شامی تارکین وطن کی امداد کی جانا ہے۔ورلڈ بینک کے اس منصوبے نیو فنانسنگ اینیشی ایٹوو ٹو سپورٹ دا مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ ریجن کے تحت 141 ملین ڈالر گرانٹس کی صورت میں، ایک بلین ڈالر قرضوں کی صورت میں اور پانچ سو ملین ڈالر منصوبے کی گارنٹی کی مد میں خرچ کیے جانا ہیں۔
اس منصوبے کا مقصد شام میں جاری خانہ جنگی سے فرار ہونے والوں سمیت لبنان اور اردن جیسے ملکوں میں موجود شامی پناہ گزینوں کی امداد ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاکہ عالمی برادری اس منصوبے کے ذریعے متاثرین تک تعلیم کی فراہمی اور پائیدار امن کے قیام کو ممکن بناتے ہوئے انسانی وقار بحال کر سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.