پشاور، نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ز کی تقرری کے لئے اقدامات کو حتمی شکل دیدی گئی
اتوار 17 اپریل 2016 16:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) صوبے کے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ز کی تقرری کے لئے اقدامات کو حتمی شکل دیدی ہے اور سمری حتمی منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک کو ارسال کردی ہے اس وقت صوبے کے 9یونیورسٹیوں میں قائم مقام وائس چانسلرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
تاہم مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کے فیصلے کے لئے صوبائی حکومت نے سابق چیئر مین ہائیر ایجو کیشن کمیشن عطاء الرحمان کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان ، ہزارہ یونیورسٹی ، انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، وویمن یونیورسٹی صوابی ، نوشہرہ یونیورسٹی ، وویمن یونیورسٹی مردان ، کوہاٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔ جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے سینڈنک کی منظوری کے بعد گورنر وائس چانسلرز کو فارغ کرنے کے اختیارات بھی دے دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.