تیمر گرہ سے تعلق رکھنے والے 3 جگری دوست سعودی عرب میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں جاں بحق ‘ ایک زخمی
پیر 18 اپریل 2016 16:45
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) تیمر گرہ سے تعلق رکھنے والے 3 جگری دوست سعودی عرب میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں جاں بحق ‘ ایک شدید زخمی ہوگیا، سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنے والے چار دوست روز مین خان، فرید خان، عمران ساکنان مالاکنڈ پائین اور محمد زبیر سکنہ خونگی پائین پکنک منانے کیلئے اپنے موٹرکار میں سعودی عرب ریاض کے قصبہ شیویاجارہے تھے کہ راستے میں مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار لینڈ کروزر نے ان کی کار کو ٹکر ماردی جس سے کار میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار تین دوست روزمین خان، فرید خان اور محمد زبیر موقع پر ہی جاں بحق ‘ چوتھا ساتھی عمران کان شدید زخمی ہوگیا حادثے میں تباہ شدہ کار کی ڈگی میں موجود پکنک میں ذبح کرنے کیلئے لے جایا جانے والا دنبہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.