قصہ خوانی بازار اور کینٹ کے بعد چوہوں نے پشاور کے دیگر علاقوں کا رخ کرلیا ٗ 2 سالہ بچی کو کاٹ کھایا
پیر 18 اپریل 2016 19:31
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) قصہ خوانی بازار اور کینٹ کے بعد چوہوں نے پشاور کے دیگر علاقوں کا رخ کرلیا اور ایک 2 سالہ بچی کو کاٹ کھایا۔نجی ٹی وی کے مطابق نشتر آباد کے محلہ اسلام آباد میں چوہوں نے 2 سالہ بچی کو کاٹ کھایا ۔
(جاری ہے)
چوہوں کے کاٹنے کی وجہ سے بچی کی حالت انتہائی خراب ہوگئی اور اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بچی کے کاٹنے کا واقعہ پیش آنے پر اہل علاقہ ضلعی حکومت کے خلاف اشتعال میں آگئے اور انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ بجلی جاتے ہی چوہے حملہ شروع کردیتے ہیں اور ضلعی حکومت چوہے مارنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.