چھوٹو نہیں پکڑا جارہا تو لمبو کیسا پڑا جائے گا، شیخ رشید
زرداری اور نواز دونوں ایک ہی سکے کے حصے ہیں‘ جو بھی سیاسی نواز شریف کی حمایت کرے گا وہ سیاسی طور پر اپنا منہ کالا کرے گا چین راہداری میں کوئی بھی رکاوٹ پیدا کرے گا تو جنرل راحیل شریف اس کو نیست و نابود کردے گا، نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 18 اپریل 2016 22:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چھوٹو نہیں پکڑا جارہا تو لمبو کیسا پڑا جائے گا‘ چھوٹو نے پنجاب حکومت کو ہائی جیک کر رکھا ہے‘ زرداری اور نواز دونوں ایک ہی سکے کے حصے ہیں‘ جو بھی سیاسی نواز شریف کی حمایت کرے گا وہ سیاسی طور پر اپنا منہ کالا کرے گا ۔
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ فوج کو تنہا کردیا جائے‘ امریکہ کو چین راہداری اور ایٹمی پلانٹ امریکہ کو ہضم نہیں ہورہا‘ چین راہداری میں کوئی بھی رکاوٹ پیدا کرے گا تو جنرل راحیل شریف اس کو نیست و نابود کردے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جس نے کرپشن کی اس کو سزا ملنی چاہیے‘ امریکہ کہہ رہا ہے کہ ہم کرپشن کرنے والے کسی کا بھی ساتھ نہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.