دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فتح بالآخر پاکستان کی ہوگی،لوگوں کی لاشیں گرنا برداشت نہیں کرسکتے،پانامالیکس کے حوالے سے انکوائری کمیشن پر کابینہ کمیٹی سنجیدگی سے کام کررہی ہے،بعض عناصر معاملے کو ہوادیکر حکومت کے خلاف مہم چلارہے ہیں
وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 20 اپریل 2016 19:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اپریل۔2016ء) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح بالآخر پاکستان کی ہوگی،لوگوں کی لاشیں گرنا برداشت نہیں کرسکتے،پانامالیکس کے حوالے سے انکوائری کمیشن پر کابینہ کی کمیٹی سنجیدگی سے کام کررہی ہے،بعض عناصر معاملہ کو ہوادیکر حکومت کے خلاف مہم چلارہے ہیں ،میں نہ مانوں کی بات کرنے والوں کا اپنا ذاتی ایجنڈا ہے۔
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح ہوگی،لوگوں کی لاشیں گرنا برداشت نہیں کرسکتے،پانامالیکس کے معاملہ پر وزیراعظم کی ہدایت پر بنائی گئی کابینہ کی کمیٹی سنجیدگی سے کام کررہی ہے اوراپوزیشن جماعتوں سے مل رہی ہے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے،اپوزیشن سمیت تمام لوگوں کو تحقیقات پر اعتماد کرنا چاہئے،میں نہ مانوں کی بات کرنے والوں کا ذاتی ایجنڈا ہوگا،وزیراعظم کے خاندان کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں،بعض عناصر معاملہ کو ہوا دے رہے ہیں اور مہم چلارہے ہیں،اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو کمیشن کے سامنے پیش کرنا ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.