پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں پاکستانی ہیں ،انہیں ملکی قوانین میں مکمل مراعات حاصل ہیں‘ گورنر پنجاب
پاکستان پر امن ملک ہے ،ہم ہمسایہ ملک بھارت سے بھی پر امن دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ‘ رفیق رجوانہ کا وساکھی میلہ سمینار سے خطاب بہت جلد وزیر اعظم پاکستان بابا گورو نانک دیو جی کے نام سے منسوب انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کا سنگ بنیاد رکھیں گے ‘صدیق الفاروق
بدھ 20 اپریل 2016 20:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے اور ہم ہمسایہ ملک بھارت سے بھی پر امن دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ،پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں پاکستانی ہیں اور انہیں ملکی قوانین میں مکمل مراعات حاصل ہیں ۔ایوان اقبال میں منعقدہ وساکھی میلہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیاد ت میں ہندو سکھ بھائیوں کی خدمت ہو رہی ہے ہم امن اور بھائی چارے کا پیغام پوری دنیا میں پھیلانا چاہتے ہیں ہماری حکومت یہاں کی اقلیتوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کر رہی ہے وساکھی خوشی کا تہوار ہے میں سکھ قوم کو اسکی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین محمد صدیق الفاروق نے کہا کہ اسلام میں کوئی اونچ نیچ نہیں ہم سب برابر ہیں اور انسانیت کی خدمت میں ہی عظمت ہے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اقتصادی ترقی امن وخوشحالی اور غیریبوں کی خدمت میں مصروف ہے اور انکے چھ نکاتی مشن کی کامیابی انسانیت کی کامیابی ہے ،سکھ قوم اپنے درمیان پھوٹ ڈالنے اور سازش کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کرے اور خبر دار رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.