پولیس نے میرے بھائی بغیر کسی جرم کے گرفتارکرکے حبس بے جا میں رکھا ہے،عنایت الحق
صوبائی حکومت اورآئی جی خیبرپختونخوا غیرقانونی گرفتاری اورتشددکیخلاف تحقیقات کرکے ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے ،پشاورمیں پریس کانفرنس
بدھ 20 اپریل 2016 21:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) پشاورکے علاقہ نوے کلے کا رہائشی عنایت الحق نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا‘چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ‘آئی جی پی اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے اس کے بھائی کو غیر قانونی حس بے جا میں رکھنے اور جسمانی تشدد کیخلاف تحقیقات کرکے ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔
گزشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے رشتہ داروں کے ہمرا احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس کی قیادت عنایت الحق کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ 5 اپریل کو گھر سے اس کے بھائی عنایت الحق کو دو پولیس اہلکار ہتھکڑیاں پہنا کر لے گئے جس پر انہوں نے تھانہ پشتخرہ میں درخواست دی تاہم ایس ایچ اوعمر خان آفریدی نے صاف انکار کردیا کہ ان کا بھائی پولیس کے پاس نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.