اکشے کمار نے خشک سالی کا شکار عوام کیلئے 50لاکھ امداد کا اعلان کر دیا
جمعرات 21 اپریل 2016 14:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایکشن ہیرو اکشے کمارکی طرف سے مہاراشٹر ا میں خشک سالی کا شکار ہونے والے افراد کی امداد کیلئے 50لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اکشے کمار کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ یہ رقم مہاراشٹر حکومت کے حوالے کریں گے جو اس رقم کو صوبے میں جاری خشک سالی کے خاتمے کے لیے اقدامات پرخرچ کرے گی۔
واضح رہے اکشے کمار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”روبوٹ2“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ شیکھر کی روبوٹ 2میں اکشے کمار منفی جبکہ رجنی کانت مرکزی کرادر میں نظر آئیں گے۔ یادرہے2010ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی روبوٹ میں رجنی کانت کے ہمراہ سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے جبکہ روبوٹ 2میں ایمی جیکسن مرکزی کردار میں نظرا ?ئیں گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.