سیکورٹی فورسز ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور طریقہ سے اپنا کردار ادا کررہی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 اپریل 2016 17:13
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 اپریل۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور طریقہ سے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں، پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیشن بنے گا یا جوڈیشل کمیشن، اس حوالے سے فیصلہ ہونا باقی ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں پولیو ورکرز کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔
واقعہ کی انکوائری کی جا رہی ہے۔ اس طرح کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ سیکورٹی فورسز ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے بھرپور طریقے سے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ کراچی آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے، اس پر پارلیمانی کمیشن بنے گا یا جوڈیشل کمیشن، فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.