مرتضیٰ جاوید عباسی نے انٹرنیٹ پر توہین آمیز مواد کا نوٹس لے لیا
قائم مقام سپیکر کا پی ٹی اے چیئر مین کو خط، فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت
جمعرات 21 اپریل 2016 17:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے انٹرنیٹ پر موجود توہین آمیز مواد کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئر مین اسمعیل شاہ کو خط لکھ کر فوری طور پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
قائم مقام سپیکر نے اپنے خط میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور یو ٹیوب پر موجود رسول اکرمﷺ کی شان میں گستاخانہ موادکی موجودگی پر شدید غم و غصہ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مواد سے مسلم امہ کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رسول اکرم ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ان کی شان اقدس میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی۔انہوں نے پی ٹی اے حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ ایسے مواد کو فوری طور پر روکنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں اور ان شیطانی سر گرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.