عامر خان دلیپ کمار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
جمعہ 22 اپریل 2016 14:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) ہندی سینماکے لیجنڈری اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمارکو چند روز قبل سانس کی تکلیف اورنمونیا کے باعث ممبئی کے ایک ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ حال ہی میں مسٹر پر فیکشنسٹ کے نام سے مشہور بولی ووڈ سٹار عامر خان سینئر اداکار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
اداکار عامر خان نے ممبئی کے ہسپتال پہنچے کے بعد نا صرف دلیپ کمار کی عیادت کی بلکہ ان کی صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا اورنیک تمناؤں کا اظہاربھی کیا۔
جب کہ بولی ووڈ اداکار نے لیجنڈری اداکار کے ساتھ طویل وقت بھی گزارا۔دوسری جانب دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دلیپ کمار کی عیادت کرنے اور ساتھ وقت گزارنے پر اداکارعامر خان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.