محراب ومنبر کے وارثوں کو دہشتگردی ،انتہاپسندی اور کرپشن کیخلاف عملی طور پر میدان میں نکلنا ہوگا‘وزیر اعظم اور سیاسی قائدین سے امید کرتے ہیں کہ وہ کرپشن کے خاتمے کیلئے مضبوط لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھیں گے
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کاتقریب سے خطاب
جمعہ 22 اپریل 2016 20:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ محراب ومنبر کے وارثوں کو دہشتگردی ،انتہاپسندی اور کرپشن کیخلاف عملی طور پر میدان میں نکلنا ہوگا‘وزیر اعظم اور سیاسی قائدین سے امید کرتے ہیں کہ وہ کرپشن کے خاتمے کیلئے مظبوط لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھیں گے۔
جامع مسجد المصطفیٰ جوہر ٹاؤن لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس مو قع پرمولانا محمد مشتاق لاہوری، مولانا عبد القیوم،مولانا اسلم قادری، قاری محمد زبیر زاہد،حافظ قاسم اسامہ،مولانا اسید الرحمن،مولانا شہباز عالم ودیگر نے بھی خطاب کیا۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ افواج پاکستان میں احتساب کا عمل روز اول سے موجود ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.