قومی ہیروزپر قوم کوفخر ہے ‘شاندار پرفارمنس کے باعث بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور خیبر پختونخواکانام روشن کرنے کا گراں قدر خدمات انجام دیئے ہیں ‘ہمیں خوشی ہے کہ اسلامیہ کالج پشاور نے بھی کھیلوں کے شعبے میں کلیدی رول پلے کرکے کئی نامور کھلاڑی مہیاکئے ہیں
اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کا قومی کرکٹر یونس خان کی آمد پر منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعہ 22 اپریل 2016 20:33
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان نے کہاہے کہ قومی ہیروزپر قوم کوفخر ہے کیونکہ انہوں نے شاندار پرفارمنس کے باعث بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور خیبر پختونخواکانام روشن کرنے کا گراں قدر خدمات انجام دیئے ہیں ،ہمیں خوشی ہے کہ اسلامیہ کالج پشاور نے بھی کھیلوں کے شعبے میں کلیدی رول پلے کرکے کئی نامور کھلاڑی مہیاکئے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے دورہ اسلامیہ کالج کے دوران منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر اسلامیہ کالج کے رجسٹرار سمیت دیگر حکام اور کھلاڑی بھی موجود تھے ۔پروفیسر اجمل خان نے کہاکہ خیبر پختونخواکے باصلاحیت نوجوان کرکٹریونس خان نے قومی ٹیم کا حصہ بن کر کئی سال تک ملک کی نیک نامی کیلئے کلیدی رول اداکیا ہے جوکہ ایک اعزازہے اور ہمیں اس پر فخر ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.