محراب ومنبر کے وارثوں کو دہشتگردی ،انتہاپسندی اور کرپشن کیخلاف عملی طور پر میدان میں نکلنا ہوگا‘طاہر محمود اشرفی
وزیر اعظم اور سیاسی قائدین سے امید کرتے ہیں کہ وہ کرپشن کے خاتمے کیلئے مظبوط لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھیں گے‘چیئرمین پاکستان علماء کونسل
جمعہ 22 اپریل 2016 20:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء ) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمدطاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ محراب ومنبر کے وارثوں کو دہشتگردی ،انتہاپسندی اور کرپشن کیخلاف عملی طور پر میدان میں نکلنا ہوگا،وزیر اعظم اور سیاسی قائدین سے امید کرتے ہیں کہ وہ کرپشن کے خاتمے کیلئے مظبوط لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھیں گے۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے جامع مسجد المصطفیٰ جوہر ٹاؤن لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس مو قع پرمولانا محمد مشتاق لاہوری، مولانا عبد القیوم،مولانا اسلم قادری، قاری محمد زبیر زاہد،حافظ قاسم اسامہ،مولانا اسید الرحمن،مولانا شہباز عالم ودیگر نے بھی خطاب کیا۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ افواج پاکستان میں احتساب کا عمل روز اول سے موجود ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.