لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مزید ایک بچہ جاں بحق ،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 ہوگئی
پیر 25 اپریل 2016 11:39
لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) لیہ میں زہریلی مٹھائی نے گھروں کے گھر اجاڑ دئیے ، دو سالہ بچہ کے دم توڑنے پر مرنیوالوں کی تعداد 25 ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ کی بھجوائی گئی خصوصی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے حکومت پنجاب کی جانب سے مرنیوالے 21 افراد کے ورثاء میں پانچ پانچ لاکھ کے چیک تقسیم کر دئیے۔
لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک کے بعد ایک متاثرہ موت کا شکار ہو ر ہا ہے۔ گزشتہ روز کمسن عبداللہ کے دو بھائی فرحان اور عدنان بھی جان لیوا مٹھائی کا شکار ہو چکے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی سربراہی میں لیہ بھجوائی گئی 10 رکنی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے کوتاہی کے ذمہ داران کے تعین کیلئے غیر جانبدار اور شفاف انکوائری کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.