پاکستان نے رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر خریدے تھے جو پاک آرمی کے زیر استعمال ہیں، پوما ہیلی کاپٹر نے سیاچن میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اب بھی پاکستان پوما ایس اے 330ہیلی کاپٹر خریدے گا
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر کی رومانیہ کے وفدسے گفتگو
پیر 25 اپریل 2016 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1987-88میں رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر خریدے تھے جو پاک آرمی کے زیر استعمال ہیں، پوما ہیلی کاپٹر نے سیاچن میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اب بھی پاکستان پوما ایس اے 330ہیلی کاپٹر خریدے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر دفاعی پیداوار نے رومانیہ کے وفد سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، رومانیہ نے پاکستان کو آبدوزیں خریدنے کی پیشکش کی، پاکستان نے رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹرز خریدنے پر دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان میں پوما ہیلی کاپٹر 1987-88 سے پاک فوج کے استعمال میں ہیں، پوما ہیلی کاپٹرز نے سیاچن میں اہم کردار ادا کیا ہے، پوما ہیلی کاپٹرز ایس اے 330 چار بلیڈز اور 2انجنز پر مشتمل ہے، پاکستان رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر ایس اے 330خریدے گامزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.